چینی صدر

چین کے نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گنی اور سیرا لیون کی حکومتوں کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوجونگ 10 سے 16 نومبر تک گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے۔

لیو گوجونگ 11 نومبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کے طور پر سیمانڈو لوہے کے منصوبے کی کمیشننگ تقریب میں شرکت کریں گے۔