ایران اور پاکستان 141

چین کی پاکستان اور ایران کے ما بین   تعاون کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے   کی حمایت 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں  پاکستان اور

 ایران  کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران نے

بات چیت کی ہے اور ہم مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے دونوں

فریقوں کی حمایت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  اگر ضرورت پڑی تو چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں