مصنوعی ذہانت 55

چین کی جدید اور ہائی ٹیکنالوجی سے تحریک اور مواقع حاصل کریں، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)اے آر گلاسز ، ہیومنائڈ روبوٹ ، مصنوعی ذہانت کے حامل پالتو جانور ، وغیرہ وغیرہ ۔ چونگ گوان چھون فورم کے دوران، 560 سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی کے نتائج دس ہزار مربع میٹر کے نمائشی ہال میں ایک ساتھ پیش کیے گئے، جو انتہائی اختراعی طاقت کو ظاہر کرتے ہیں۔

ان جدید اور دلکش ٹیکنالوجیز کے ذریعے، فورم میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز دنیا کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ چین کے کھلے پن اور تعاون، وسیع مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے عملی نفاذ کے شعبوں میں جاری ہونے والے بڑے مواقعوں کو بھی محسوس کیا۔ متعدد مہمانوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین عالمی جدت کا رہنما بن چکا ہے، اور یہاں کے مواقع ‘ ربط “اور ‘ باہمی استفادے ‘ میں پوشیدہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں