وزارت قومی دفاع 80

چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس مئی میں شی آن میں منعقد ہوگا

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین وسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا چوتھا اجلاس 27 اپریل کو چین کے شمالی صوبے شانسی کے شہر شی آن میں منعقد ہو ا۔

ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے اعلان کیا کہ فریقین نے اگلے ماہ شی آن میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں