چین اور روس 108

چین اور روس کے نئے دور کے لیے کوآرڈینیشن کی چین -روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے مشترکہ بیان پر دستخط

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے سے متعلق عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں