نواز شریف 175

چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کو اگلی پیشی تک سر نڈر کرنے کا حکم دیا ہے، چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف ایک بار پھر شدید بیمار ہو جائیں گے۔

شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا یہ جھوٹ کی بیماری ہے جو ضرورتا ہوتی ہے، ابھی لیگی قیادت عدالت سے باہر آ کر عدالت کے اس حکم کی مختلف تاویلیں دیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں