ولادیمیر پیوٹن

پیوٹن کاخصوصی جنگ بندی کا اعلان، یوکرینی صدر شک میں پڑ گئے

کیف (رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایسٹر تہوار کے موقع پر یوکرین جنگ میں 30 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

لیکن ان کے اس اعلان نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کو شک میں ڈال دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اس اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوٹن پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔