مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کوطلب کر لیا۔مولانا فضل الرحمن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز دن 12 بجے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر طلب کیا۔پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبرز کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔