شہبازگل 144

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ شہبازگل کو سانس لینے میں دشواری اور کھانسی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا اور ایمرجنسی وارڈ میں ان کا علاج جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری محسوس کررہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں