شہباز گل 118

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں