میر حمزہ 71

پی سی بی نے میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے میر حمزہ کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔پی سی بی کے مطابق میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے۔اب بتایا گیا کہ پی سی بی نے میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے، احتیاطی تدابیرکے طورپر میر حمزہ میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحتیابی اور بحالی کاعمل مکمل کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں