پی سی بی 135

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج اتوار کو ہوگا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج اتوار کو کراچی میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی میجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے، اس حوالے اراکین کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر بات ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں