پی سی بی 174

پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگا کہ کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ کراچی میں ہی ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں