لاہور ہائیکورٹ 158

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کابینہ کی منظوری کے بغیر کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں