ساجد کیانی 268

پولیس کے 8 ڈی آئی جیز تبدیل، ساجد کیانی ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات

جعفر بن یار ،

نوٹیفکیشن کے مطابق آر پی او ملتان وسیم سیال کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کر دیا گیا ،
ڈی آئی جی ہیڈکواٹر خرم علی شاہ کو آر پی او ملتان تعینات کر دیا گیا
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق حسین کو آر پی او سرگودھا تعینات کر دیا گیا
ڈی آئی جی ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا،
ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور تعینات کر دیا گیا
آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی کو ڈی آئی جی ٹیکنکل پروکیورمنٹ تعینات کر دیا گیا
ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ٹرانسپورٹ احمد ارسلان ملک کو آر پی او ساہیوال لگا دیا گیا
ڈی آئی جی شہزاد سلطان کو ڈی آئی جی ہیڈکواٹر لاہور تعینات کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں