پنجاب یونیورسٹی 113

پنجاب یونیورسٹی نے شہباز محمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے شہباز محمد ولد راج محمد کواپلائیڈ جیالوجی (جیوفزکس) کے مضمون میں ان کے ‘پنجاب پاکستان کے باری دوآب کے مرکزی حصے کے ایلووئیم آب ِ اندوخت کا طبعی ۔کیمیائی تجزیہ اور آبی ارضی خصوصیات ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد ،پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں