پنجاب یونیورسٹی 15

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے مشعل ادریس دختر ادریس افضل کوسولڈ سٹیٹ فزکس،طیبہ طارق دختر محمد طارق کوانوئرمینٹل سائنسز ،عمار امین ولد محمد امین کواسلامک سٹڈیز،سید بابر علی ولدنور محمد سیدکوپبلک ہیلتھ،سجاد حسین ولدخضرحیات کوکمیسٹری،جاوید آصف ولدعباس آصف کوانٹرنیشنل ریلیشنز،انیلہ دخترمحمد اشرف کو ریاضی ،آصف عبدالرحمان ولدعبدالرحمان کوریاضی،منیر احمد شاہدولد رحمت علی کوپولیمر ٹیکنالوجی اورانعم طارق دخترمحمدجاوید طارق کوانوائرمینٹل سائنسز کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی منظوری کے بعد ڈگریاں جاری کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں