پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان 17/11/202317/11/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2023ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related