پنجاب یونیورسٹی 175

پنجاب یونیورسٹی ،ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس سالانہ 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسالانہ 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات www.pu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں