لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں8جون 2021ء تک توسیع کر دی ہے۔ قبل ازیں24مئی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی۔
اشتہار
125
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









