جعفر بن یار
نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس افسران و اہلکار سوشل میڈیا گروپوں سے خود کو لیفٹ کرلیں،
لاہ پولیس یونیفارم میں اکاؤنٹ اور فوٹو بھی فوری ڈیلیٹ کرنے کے پابند ہوں گے
آئندہ کوئی پولیس اہلکار اور افسریونیفارم میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرے گا،
پولیس یونیفارم پہن کر پرائیویٹ تقریبات اور مجمع میں بھی شرکت پر پابندی لگادی گئی ہے،
پولیس افسر کی حیثیت سے سوشل میڈیا گروپ بنانے اور مواد شئیر کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے
پولیس سے متعلق کوئی کام اور رائے بھی سوشل میڈیا پر نہیں دے سکیں گے
پرائیویٹ افراد کے ساتھ پولیس افسران کی سیلفی بنوانے پربھی پابندی عائد
لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا