اوکاڑہ ( شیر محمد)حویلی لکھا کے نواحی گاؤں 2/SP چمبہ میں جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آپریشن کرتے ہوئے
25000 لٹر مضر صحت دودھ قبضہ میں لیکر تلف کر دیا سپلائر گاڑی، کین، پاؤڈر اور دیگر اشیا ضبط کر لی گئیں اور 2 ملزم گرفتارکرا کر مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے
75









