اورنج لائن ٹرین 150

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ سیف علی مرتضیٰ کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ فاصلے کے مطابق ریشنلائز ہوگا،سٹیج ون کا کرایہ 20 روپے جبکہ آخری سٹیج کا کرایہ 70روپے ہوگا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ نئے کرایہ نامہ کی سمری وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں