علامہ اقبال

پنجاب حکومت عوام کا دباو برداشت نہ کر سکی

جعفر بن یار

وزیر اعلٰی پنجاب کے نوٹس کے بعد علامہ محمد اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
علامہ اقبال
پی ایچ اے انتظامیہ نے رات کے اندھیرے میں مجسمے کو گرا دیا ۔پی ایچ اے نے رات 9 بجے گلشن اقبال پارک کو سیکیورٹی نے بند کر دیا۔
اقبال پارک

ذرائع کے مطابق پی ایچ اے کی ٹیموں نے رات اڑھائی بجے مفکر پاکستان کا مجسمہ گرایا اور مجسمہ گرانے کے بعد قطعہ اراضی کو پارک میں تبدیل کر دیا گیا۔پی ایچ اے نے مجسمے کی جگہ پر گھاس لگا دی,
پی ایچ اے