لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر مختلف علاقوںمیں چینی 115سے120روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ۔ سرکاری سطح پر چینی کی قیمت89.50روپے مقرر ہے تاہم کسی جگہ پر بھی سرکاری قیمت پر چینی کی فروخت نہیں ہورہی ۔
اشتہار
118
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل






