جوئے روٹ

پاکستان کے خلاف میچ میں جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، جوئے روٹ

مانچسٹر (ر پورٹنگ آن لائن)میزبان ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں

جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، اس میچ میں جوغلطیاں ہوئیں ان کو آئندہ میچز میں بہتر کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ دوسرے میچ میں بھی اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ ہکرینگے ۔

مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کرس ووکس کا کہنا تھا کہ اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں،

امید ہے یہ پرفارمنس جاری رہے گی۔