سبطین خان 157

پاکستان کو امریکا کا غلام بنا دیا گیا ہے، سبطین خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کا غلام بنا دیا گیا ہے۔ سبطین خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 2 تاریخ کا جلسہ ہمارا پر امن احتجاج ہے، جب ملک بہتری کی طرف تھا تو حکومت کیوں گرائی گئی۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا کا غلام بنا دیا گیا ہے، اداروں کو متنازعہ بنایا گیا ہے۔ سبطین خان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن ن لیگ کا پلیر مت بنے، عدالتوں نے ہمیں انصاف دیا، الیکشن کمیشن بے نقاب ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں