فضائی حدود 223

پاکستان نے نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی،

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی،اس حوالے سے سول ایوی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنےکی اجازت مانگی گئی تھی، بھارتی وزیراعظم کے اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود استعمال ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں