اسد عمر ن 211

پاکستان میں اگلے ہفتے سے ویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان

اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وبا کے سدباب کیلئے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں 600 ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ ویکسینیشن کا نظام قائم کر دیا گیا ہے۔ ملک میں سیکڑوں ویکسینیشن مراکز کوویڈ ویکسین لگائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں