محمد عباس 220

پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ جیتا ہے، محمد عباس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق فاسٹ بائولر محمد عباس نے کہا ہے کہ پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ جیتا ہے۔اپنے بیان میں فاسٹ بائولر محمد عباس نے کہاکہ پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ جیتا ہے، پہلی اننگز میں رنز کم بنے لیکن باؤلرز نے پلان کے مطابق باؤلنگ کی۔

انہوںنے کہاکہ میرا ٹارگٹ یہی ہے کہ سنئیر بولر ہونے کے ناطے ردہم کے ساتھ بولنگ کرتا رہوں، ٹیسٹ سیریز سے قبل اچھی پریکٹس ملی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں