پولیو 169

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ڈسکہ (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے علاوہ اس مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی واکس کا اہتمام کیاجائے گا جس میں والدین میں پولیو کے تدراک کے لئے شعور بیدار کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں