پاکستان اور نیوزی لینڈ 197

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کھیلی جائیگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کھیلی جائیگی ۔کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی، بعد ازاں پاکستان ٹیم 18، 20 اور 22 دسمبر کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد 2 ٹیسٹ بھی کھیلے گی، پہلا 26دسمبر اور دوسرا 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں