مرتضی سولنگی 139

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا،وزیراطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔

نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کاسرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا ہے، خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں