پاکستان اور انگلینڈ 259

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

مانچسٹر(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی20 میچ کل منگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل منگل کومانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے کم بیک کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں