علامہ طاہر اشرفی 45

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی امن کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی امن کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔

انہوںنے کہاکہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع امیر خالد بن سلمان کی ملاقات ایک بہتر سمت قدم ہے ،

مسلم ممالک کے درمیان تصادم کی اسرائیل کی سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔انہوںنے کہاکہ ایرانی صدر کی معذرت مستحسن قدم ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں