رہنما سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان 22مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا،سینیٹر فیصل جاوید کا ٹویٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان انشا اللہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا، جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل 23مارچ پریڈمیں بطورمہمان شرکت کرے گی ، پاکستان 75 واں یوم پاکستان کشمیریوں کیساتھ منائے گا۔