شیخ رشید 250

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر حوصلے پست نہیں کر سکتے، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

شیخ رشید نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت اور ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں