سپنر ابرار احمد 9

ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔

ٹینس سٹاراعصام الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ میچز میں بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اخلاقیات کے خلاف ہے، ہاتھ ملانے کے ساتھ ساتھ گلے بھی ملنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں