روپوش 246

ٹیلی فلم’روپوش’ نے نئی تاریخ رقم کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ٹیلی فلم’روپوش’ نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان میں یوٹیوب پر صرف دو مہینوں میں 100 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں۔

ابھی تک ٹیلی فلم’روپوش’ کے علاوہ اتنے کم عرصے میں کوئی بھی پاکستانی ٹیلی فلم اتنی زیادہ ویورشِپ حاصل نہیں کرسکی جتنی اس ٹیلی فلم کو ملی ہے۔اس ٹیلی فلم میں اداکارہ کنزہ ہاشمی اور اداکار ہارون کادوانی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں