آئی سی سی 268

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سی ای او کے مطابق امکانات ہیں کہ چیزیں پلان کے مطابق نہ ہوپائیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں جو غلطیاں ہوئیں اس سے سبق حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ دو طرفہ سیریز کرانے اور 16 ملکوں کا ٹورنامنٹ کرانے میں بہت فرق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں