کیس 4

ٹک ٹاک کے ذریعے پہلا کامیاب کیس سوشل میڈیا نے ورثاء کو ملا دیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)8 سالہ سفینہ تین ماہ قبل اقبال نگر اکبر روڈ سے لاپتہ ہوئی تھی والد محمد حیسن نے اغواء کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں
درج کروایا اور بچی کی شناخت “میرا پیارا” پلیٹ فارم سے ممکن ہوئی.

ہمسائے نے ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھ کر کمنٹ کیا اور بچی کے والدین سے رابطہ ممکن ہوا سیف سٹی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئےایدھی ہوم لاہور رابطہ کروایاسیف سٹی نظام سے پولیس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں