عاقب جاوید 159

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے،عاقب جاوید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم میں 4 سے 5 کھلاڑیوں کی سوا نہیں پتہ ہوتا کہ کون ٹیم میں ہوگا۔

عاقب جاوید نے کہا کہ کپتان اور کوچ کہہ رہے ہیں ہمارا مڈل آرڈر مسئلہ ہے۔اْن کا کہنا تھا کہ اوپنر فخر زمان کو پانچویں نمبر پر کھلائیں گے تو مسائل ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں