چھٹی مردم شماری 278

وفاقی کابینہ کا چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی کابینہ نے چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم نے مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وفاقی حکومت نے مردم شماری پر وزرا کی کمیٹی بنائی تھی، کمیٹی کی جانب سے مردم شماری پر رپورٹ پیش کی گئی۔ وفاقی کابینہ نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی بھی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 16 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کی گئی جبکہ موبائل مینو فیکچرنگ پالیسی کی بھی منظوری دے دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں