مریم اور نگزیب 137

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں