اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز کے تمام شہدا ، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ان جری سپاہیوں کی بہادری ، ہمت اور قربانی پاکستان کی بقا اور سلامتی کی ضمانت ہے۔
اشتہار
145
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









