لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے عبد الرحمن کانجو اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
15