غیر ملکی سرمایہ کاری 137

وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر دیا، تمام عہدیداران معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)کو تحلیل کر دیا،وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر کے پی ایم سی کے تمام عہدیداران کو معطل کر دیا ہے،

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے 2020میں پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل ختم کرکے پی ایم سی بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں