وزیراعظم عمران خان 264

وزیراعظم نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفی طلب کرلیا، متاثر کن کارکردگی نہ ہونے کے سبب اپوزیشن لیڈر سے استعفی طلب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے اپنی جماعت کے ایم پی ایز سے رابطہ شروع کر دیا، ایم پی ایز کی رائے اپنے حق میں کرنے اور منانے کی کوششیں تیز کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں