وزیراعظم عمران خان 316

وزیراعظم عمران خان کا عاشورہ کے پرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے عاشورہ کے پرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ

فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاعاشورہ کے پرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ ادا کرنا

چاہتا ہوں، بعض عناصرنے فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کی، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں