اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی کر دیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان نے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچنا تھا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث دورہ ملتوی ہوا، وزیراعظم نے لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کرنا تھی۔
اشتہار
411
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









